حیدرآباد۔28۔اپریل(اعتماد نیوز)سابق مرکزی وزیر کے سامبا شوا راؤ نے آج
کانگریس کے ابتدائی رکنیت سے استعفی دے دیا ۔اس سے قبل وہ اپنے وزارتی
عہدہ
سے بھی مستعفی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق وہ یکم مئی کو بھیما ورم میں منعقد
شدنی بی جے پی کے جلسہ میں نریندر مودی کی موجودگی میں بھگوا پارٹی میں
شامل ہونگے۔